بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے نجکاری پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(ممتاز نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے نجکاری پر کابینہ کی کمیٹی تشکیل دے دی ۔
وزیر پارلیمانی امور، کوآپریٹوز، تحفظ ماحول محمد بشارت راجہ کنوینر ہوں گے،
وزیر خزانہ محسن خان لغاری، وزیر ایکسائز سردار آصف نکئی ممبر نامزدوزیر مال نوابزادہ منصور احمد خان، چیف سیکرٹری اور ایس ایم بی آر بھی ممبر ہونگے.
100 ملین سے زائد مالیت کی سرکاری جائیدادوں کی نجکاری کی منظوری کابینہ کمیٹی دی گی
چیف سیکرٹری پنجاب نے نجکاری کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا