اوستہ محمد (ممتاز نیوز )وزیرِ اعظم شہباز شریف اوراقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گیتریس سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا فضائی جائزہ لے رہے تھے،سیلاب سے پھیلنے والی تباہی اور دور دور تک سیلابی پانی دیکھ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل حیران رہ گئے اور ان کے منہ سے بےساختہ ایک لفظ نکلا’’ناقابل یقین‘‘انہوں نے کہاکہ ایسی تباہی میں نے پہلے نہیں دیکھی
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس کاوزیراعظم کے ہمراہ سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ،بڑے پیمانے پرپھیلنے والی تباہی کوناقابل تصور قراردیدیا








