بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق ائیر کموڈور کی گمشدہ ’’کتیا ‘‘کی تلاش اسلام آبادپولیس کے لئے چیلنج بن گئی

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر )سابق ائیر کموڈور کی گمشدہ ’’کتیا ‘‘کی تلاش اسلام آبادپولیس کے لئے چیلنج بن گئی۔تفصیلات کے مطابق گلبر گ گرین کے رہائشی سابق ائیر کموڈور زاہدقدیر ملک کی چندروزقبل کتیا(جرمن شیفرڈ)اچانگ گھر سے لاپتہ ہوگئی جس پر سابق ائیر کموڈورنے تھانہ کورال سے رجوع کیا اور درخواست دی کہ کتیاکی تلاش میں اس کی مدد کی جائے جس پر تھانہ کورال پولیس نے مقدمہ درج کر کے کتیا کی تلاش شروع کر دی ہے ۔