بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سجاد علی رجسٹرار فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس تعینات، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:سجاد علی رجسٹرار فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس تعینات کردیئے گئے ۔ تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سجاد علی اسلام آباد کی احتساب عدالتوں کا انتظام دیکھیں گے۔وزارت قانون نے سجاد علی کو رجسٹرار فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس تعینات کیا۔واضح رہے کہ فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس میں رجسٹرار کی سیٹ کافی عرصے سے خالی تھی۔