اسلام آباد: مریم نواز کا ٖفیصلہ آنے کے بعد اپنے والد میاں نواز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ، میاں نواز شریف نے کیس سے بریت پر مریم نواز کو مبارکباد دی جس پر انھوں نے اپنے والد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپکو مبارک ہو اللہ نے یہ آپکو سرکرو کیا ہے ، انشا اللہ اب ہم وہ دن جلد دیکھیں کہ آپکو عزت اپنے وطن واپس لیکر آئیگا ۔
فیصلہ آنے کے بعد مریم نواز کی نواز شریف سے ٹیلی فونک گفتگو








