ملک میں 11 حلقوں پر ضمنی انتخاب کا معرکہ،پاکستان تحریک انصاف جیت کے لئے پُرعزم،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ضمنی انتخابات بارے عوام کے نام خصوصی پیغام میں کہا کہ 16 اکتوبر بروز اتوار آپ کے حلقوں میں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے،یہ ضمنی انتخاب اس ملک کی تاریخ کا سب سے اہم انتخاب ہے،فیصلہ ہو گا کیا پاکستان حقیقی طور پر آزاد ہو گا یا مسلط شدہ ٹولے کی غلامی میں رہے گا۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اپنے ملک اور اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے نکلیں،یہ انتخاب ایک آزاد اور خودمختار پاکستان کے لئے جہاد ہے۔
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا ضمنی انتخابات بارے عوام کے نام خصوصی پیغام، pic.twitter.com/saJmNQ8rzW
— Abbas Shabbir (@Abbasshabbir72) October 13, 2022









