بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 24 اکتوبر کو طلب کرلیا۔
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کیلئے ہائیکورٹ کے 4 ججز کے نام تجویز کردیئے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید سپریم کورٹ کے جج کیلئے نامزد ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شفیع صدیقی سپریم کورٹ کیلئے نامزد کیے گئے ہیں۔