بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیرِاعظم کے چین کے دورے پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس بات پر اتفاق کیاگیا کہ وزیرِ اعظم کے چین کا دورہ دونوں ملکوں کے مابین قائم تجارتی اور اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرے گا۔