بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر زرداری کا نجی دورہ، تمام اخراجات ذاتی طور پر ادا کیے گئے، ترجمان ایوان صدر

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کے حالیہ نجی بیرون ملک دورے سے متعلق میڈیا رپورٹس میں سرکاری اخراجات کے حوالے سے پروپیگنڈا پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ترجمان ایوان صدر نے کہا ہے کہ صدرمملکت کا یہ دورہ مکمل طور پر نجی تھا اور اس کے تمام اخراجات صدر مملکت نے ذاتی طور پر برداشت کیے۔

ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے دورے کے لیے نجی طیارہ کرائے پر حاصل کیا تھا، جس کے

مزید پڑھیں:نیپال: اندھیری سرنگ میں 9 دن تک محصور رہنے والے شخص کی معجزانہ بقا اور آپ بیتی

ترجمان نے واضح کیا کہ صدر کے نجی دورے کے اخراجات میں سرکاری خزانے سے کوئی رقم خرچ نہیں کی گئی۔