بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محبوبہ مفتی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت

سرینگر(ممتازنیوز)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھی لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی مذمت کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے ٹوئٹر پر لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔