اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے حلقہ بندیوں کیخلاف آئینی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی نے حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا، اسد عمر نے حلقہ بندیوں کیخلاف مقدمہ واپس لینے کیلئے متفرق درخواست دائر کردی ۔









