اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقتول صحافی ارشد شریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کے خلاف والدہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق پیرکو ارشد شریف کی والدہ کی درخواست کی سماعت کریں گے۔
ارشدشریف کی پوسٹ مارٹم رپورٹ فراہم نہ کرنے کیخلاف والدہ کی درخواست سماعت کیلئےمقرر








