بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سندھ اور ایف سی کی نفری واپس طلب کی جا رہی ہے،اسلام آباد پولیس

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے عوامی رابطہ افسر نے کہاکہ سندھ اور ایف سی کی نفری بھی واپس اسلام آباد طلب کی جا رہی ہے،اگلے دو ہفتوں میں عوام کو ممکنہ درپیش مشکلات پر معذرت خواہ ہیں،متوقع امن عامہ کے پیش نظر عوام کو رکاوٹیں درپیش آسکتی ہیں،تاحال اسلام آباد کے تمام راستے آمدورفت کےلیے کھلے ہیں،عوام سے گذارش ہے کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس سے تعاون کریں۔