بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا سید توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(ممتاز نیوز )اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اور ڈپٹی اسپیکر زاہد اکرم درانی نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری سید توقیر شاہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ اور افسوس کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعاکی