ن لیگ کے 7منحرف ایم پی ایزکانامزد وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی حمایت کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں ن لیگ کے سات منحرف ارکان کےترجمان ایم پی اے اشرف انصاری نے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پنجاب کے نامزد وزیراعلیٰ کی حمایت کا اعلان کردیا۔پرویزالٰہی کے امیدوار نامزدہونے کےبعد اشرف انصاری نے میڈیا سے بات چیت میںدعویٰ کیاکہ نہ صرف ہم سات ارکان بلکہ ن لیگ کے پندرہ ارکان پرویزالٰہی کی حمایت کریںگے۔
ن لیگ کے 7منحرف ایم پی ایزکانامزد وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کی حمایت کا اعلان