لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ترین گروپ نے پرویزالٰہی کو وزیراعلیٰ کے لئے مناسب امیدوارقرارد ے دیا۔ترین گروپ کے فیصل جیوانہ نے کہاکہ پرویزالٰہی مناسب شخصیت ہیں ،ان کے ساتھ کام کیا جاسکتا ہے تاہم انہوں نے کہاکہ حتمی فیصلہ جہانگیر ترین ہی کریں گے۔