زرداری 200 نمبرز پورے کر چکے ہیں، تیمور تالپور صوبائی وزیر جنگلات سندھ تیمور تالپور نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری 200 نمبرز پورے کر چکے ہیں۔تیمورتالپور نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ میں پہلے بھی بہت مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ صدر آصف علی زرداری 200 نمبرز پورے کر چکے ہیں۔