بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ سےسید آغارفیع ، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات،مختلف امور پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(ممتاز نیوز )بیت المال ہیڈ کوارٹرز میں ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ سے رکن قومی اسمبلی و فیڈرل پارلیمانی سیکرٹری سید آغا رفیع اللہ اور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کی ملاقات میں سندھ اور بلوچستان میں بیت المال کے جاری منصوبوں پر باہمی تبادلہ خیال ہوا،چیئرمین بیت المال نے یقین دلایاکے بلوچستان اورسندھ کے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی