بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سانپ اور کیڑوں نے عمران خان کوبند گلی میں پہنچا دیا ہے ،فیصل واوڈا

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے خیال کاسترو کے صوبائی وزیر کا حلف اٹھانے پر اظہار لاعلمی پر اپنے ردعمل میں کہا کہ خان صاحب آپ کے مطابق آپ لا علم ہیں کہ پنجاب کی صوبائی حکومت میں آج پی ٹی آئی کا ایک وزیر بنا دیا گیا ہے، آپ سے پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی لا علمی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سانپ اور کیڑوں نے آپ کو بند گلی میں پہنچا دیا ہے اور لٹیا ڈُبا دی ہے، پلیز آپ لا علمی سے نکلیں ورنہ نقصان اور ہوگا۔