اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے برطانوی اخبارڈیلی میل کے غلط رپورٹنگ پر وزیراعظم شہبازشریف سے معافی مانگنے پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈ یلی میل کی جانب سے معافی، الحمداللہ ایک اور بدنیتی پرمبنی پراپیگنڈہ بے نقاب ہوچکا ہے۔اپنے ایک ٹویٹ میں راناثناللہ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف انٹرنیشنل صادق و امین ہیں، راناثناءاللہ۔
پراپیگنڈہ بے نقاب ، شہباز شریف عالمی صادق و امین ہیں،وزیرداخلہ








