بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی نے شہباز شریف کے داماد کے وکیل سے پارٹی عہدہ واپس لے لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آفس آف انٹرنیشنل چیپٹر کے ڈپٹی سیکرٹری میاں وحید الرحمان کو عہدے سے فارغ کردیا۔میاں وحید الرحمان پی ٹی آئی لندن کے صدر کے عہدے پر فائز رہ چکے ہیں۔ میاں وحید الرحمان ڈیلی میل کے خلاف شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف کے وکیل بھی تھے۔