بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف کا مداح ان سے ملنے کے لئے لندن پہنچ گیا

لندن:سابق وزیراعظم نوازشریف کا ایک مداح ان سے ملنے کے لئے لندن پہنچ گیا۔نوازشریف نے مریم نوازکے ہمراہ ایون فیلڈ کی رہائشگا ہ سے باہر آکر مداح سے مصافحہ اور بات چیت کی ،نوازشریف نے مداح سے ہاتھ ملاتے ہوئے مزاحیہ انداز میں کہاکہ ہاتھ بہت ٹھنڈے ہیں ۔اس موقع پرمداح نے نوازشریف کے لئے گانابھی گیا جس پر نوازشریف اور مریم نے تالیاں بجاکراسے داد دی۔