بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما پرویزخٹک نے حکومت سے مذاکرات کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویزخٹک نے حکومت سے مذاکرات کی تردید کردی۔
سابق وزیردفاع پرویزخٹک نے الیکشن پر بات کیلئے تیار ہو تو مذاکرات بھی کرلیں گے مگر حکومت مذاکرات سے متعلق سنجیدہ نہیں۔ الیکشن پر بات کی صورت میں مذاکرات کی ٹیبل پر بیٹھیں گے۔
رہنما تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ کون سی اسمبلی پہلے تحلیل کرنی ہے فیصلہ عمران خان کریں گے۔ پرویزالہٰی ہمارے ساتھ ہیں وہ وعدہ پورا کریں گے، خیبرپختونخوا میں اراکین کی ناراضگی کی خبریں درست نہیں۔