اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ریحام خان نے لکھا کہ تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہوگیا۔
تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہو گیا.
— Reham Khan (@RehamKhan1) March 30, 2022









