بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 اسلحہ کی نمائش کرنا ٹک ٹاکر کو مہنگا پڑ گیا

خانیوال:پولیس تھانہ مخدوم پور نے ٹک ٹاکر کی اسلحہ کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نعیم عزیز سندھو کے حکم پر ایکشن لیتے ہوئے اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک بنانے والے تصور محمود کو گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف تھانہ مخدوم پور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ٹک ٹاکر سے ناجائز رائفل 222 بھی برآمد کر لی گئی