بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران نیازی عادی جھوٹا ہے، شرجیل میمن

 کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران نیازی عادی جھوٹا ہے، وہ ہمیشہ بغیر کسی ثبوت کے مخالفین پر الزامات لگاتے رہتے ہیں۔
اپنے ٹوئٹر بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ وزیر خارجہ کے سرکاری دورے کے اخراجات کے حوالے سے ان کا بیان بلکل بے بنیاد ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان جھوٹے اور من گھڑت اعداد و شمار کے ثبوت سامنے لائیں یا معافی مانگیں۔