بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں زخمی ہونیوالا جوان ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگیا

راولپنڈی(ممتازنیوز) سی ٹی ڈی کمپلیکس بنوں میں کلیئرنس آپریشن کے دوران زخمی ہونے سپاہی حلیم خان سی ایم ایچ راولپنڈی میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے سپاہی 29 سالہ حلیم خان ضلع پونچھ کے علاقے ہجیرہ کا رہائشی تھا جس کے تین بچے ہیں۔