لاہور: لیجنڈ اداکار راشد محمود نے کہا ہے کہ آن لائن منی ڈرون کیمرے کا آرڈر دیا اور اس کی جگہ ڈیڑھ سو کا پرفیوم بھیج دیا ۔ راشد محمود نے کورئیر کمپنی اور ان لائن کمپنی کے خلاف درخواست دے دی ۔
اپنے ویڈیو بیان میں راشد محمود نے کہا کہ لوگ بھی ان لائن فراڈیوں سے بچ کر رہیں ۔
لیجنڈ اداکار راشد محمود کے ساتھ فراڈ ہوگیا
آن لائن منی ڈرون کیمرے کا آرڈر دیا اور اس کی جگہ ڈیڑھ سو کا پرفیوم بھیج دیا ۔ راشد محمود نے کورئیر کمپنی اور ان لائن کمپنی کے خلاف درخواست دے دی ۔#rashidmahmood pic.twitter.com/Sa3WrtlhVC— PKPRESS (@PKPRESS1) December 22, 2022
واضح رہے کہ راشد محمود پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے ایک سینئر اداکار ہیں۔ جنہوں نے بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا ہے۔









