کراچی(نیوز ڈیسک )عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور بھی وزیر اعظم عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں۔
سیدہ طوبیٰ انور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا کہ تمام تر سیاسی اختلافات ایک طرف، اللہ سے دعا ہے کہ وہ عمران خان کو جان کے خطرے سے محفوظ رکھے۔
واضح رہے کہ طوبیٰ انور اور عامر لیاقت میں کچھ عرصہ پہلے علیحدگی ہوگئی تھی جس کے بعد عامر لیاقت نے تیسری شادی کا اعلان کیا تھا۔

All political differences aside, may Allah pak protect @ImranKhanPTI from life threats Aameen
— Syeda Tuba Anwar (@syedatubaanwar) April 1, 2022








