بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک عدم اعتماد مستردہونے کے معاملے پرفوج غیرجانبداررہے گی ،شاہین صہبائی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارشاہین صہبائی نے تحریک عدم اعتماد مستردہونےکے بعد پیداہونیوالی تازہ صورتحال پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خا ن نے واقعی بہت بڑاسرپرائز دیاہے

اورثابت کردیاہے کہ وہ آخری بال تک لڑیں گے،انہوں نے کہاکہ میں نے ایک سینئرعسکری ذمہ دار سے ردعمل مانگاتوان کاجواب تھاکہ یہ ایک قانونی لڑائی ہے ،حزب اختلاف سپریم کورٹ جائے گی مگر جج حضرات بھی سوچیں گے آخری حل عوام کے پاس جاناہی ہے۔