بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اقوام متحدہ مشن کانگو: ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پانے والےجوانوں کی نماز جنازہ ادا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے مشن کانگو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پانے والے افسروں اور جوانوں کی نماز جنازہ آج چکلالہ گیریژن میں ادا کی گئی۔چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں سمیت اقوام متحدہ کے حکام اور شہداء کے رشتہ داروں نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔