اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ کارشاہین صہبائی نے تحریک عدم اعتماد مستردہونےکے بعد پیداہونیوالی تازہ صورتحال پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ عمران خا ن نے واقعی بہت بڑاسرپرائز دیاہے
اورثابت کردیاہے کہ وہ آخری بال تک لڑیں گے،انہوں نے کہاکہ میں نے ایک سینئرعسکری ذمہ دار سے ردعمل مانگاتوان کاجواب تھاکہ یہ ایک قانونی لڑائی ہے ،حزب اختلاف سپریم کورٹ جائے گی مگر جج حضرات بھی سوچیں گے آخری حل عوام کے پاس جاناہی ہے۔

اب کیا ہوگا : عمران خان نے واقیی بڑا سرپرائز دیا ہے اور ثابت کر دیا کے وہ آخری بال تک لڑینگے گے- میں نے ایک سینئرعسکری ذمے دار سے رد عمل مانگا تو انکا جواب تھا: "یہ ایک قانونی لڑائی ہے" – حزب اختلاف سپریم کورٹ جاےگی مگر جج حضرات بھی سوچیں گے آخری حل عوام کے پاس جانا ہی ہے
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) April 3, 2022








