بزنس کمیونٹی معاشی بہتری کیلئے حکومت اور پاک فوج کے فیصلوں کی مکمل حمایت کرتی ہے،صدر ایف پی سی سی آئی
معاشی ترقی اولین ایجنڈا ہونا چاہیے،دہشت گردوں اور انتشار پسندوں کو ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،چوہدری شافع