حکومت، پی ٹی آئی اعلیٰ سطح رابطہ، ممکنہ بریک تھرو کی کوششیں، مذاکرات کامیاب ہوئے تو 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہوسکتا ہے
جلسے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں، اپیکس کمیٹی اجلاس میں عمران اسٹیبلشمنٹ کشیدگی پر بات کروں گا، گنڈاپور