صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے صارفین کو جلد چھٹکارا ملے گا ؛ خرم دستگیر
پی ٹی آئی نے روس سے تیل منگوانے کا کوئی انتظام نہیں کیا تھا،موجودہ حکومت نے ہی یہ وعدہ پورا کیا ہے،بلال اظہر کیانی
ماضی میں نیب کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیاگیا،ادارے کی ساکھ بحال کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، چیئرمین نیب