پاکستانی معیشت پر آپ کا لیکچر دینا ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی انتہا ہی کہاجاسکتا ہے،بلال اظہر کیانی کاحماد اظہر کوجواب
جب تک سیاسی جماعتوں کو پانچ سال نہیں دیئے جائیں گے تو وہ مشکل اور غیر مقبول فیصلے نہیں کرسکیں گے،ڈاکٹر عشرت حسین
موجودہ گورننس اور معیشت کا نظام چند افراد کو فائدہ پہنچانے کے علاوہ عام عوام کو سہولت فراہم نہیں کررہا،خرم دستگیر