”تین ججز نے عمران خان کے اقتدار کیلئے راہ ہموار کرنے کا فیصلہ کر لیاہے “مولانا فضل الرحمان بیٹے مولانا اسعد محمود کھل کر میدان میں آ گئے
الیکشن کمیشن کا موقف تھا وسائل دیں ،انتخابات کروادیں گے،اب نیا پنڈوراباکس کھول دیا،چیف جسٹس کے نظرثانی درخواست پر ریمارکس، نوٹسز جاری کردیئے