نام نہاد الیکشن بائیکاٹ مہم کیس، فریدہ بہن جی، پارٹی کے چیف آرگنائزر اور خواتین کارکنوں سمیت عدالت میں پیش
پی ٹی آئی کیساتھ وفاداری تبدیل کرنے کے لیے دبائو ڈالا گیا، صاحبزادہ حامد رضا کا گوجرہ میں درج مقدمہ پر رد عمل