الخدمت فاؤنڈیشن سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مستحق اور نادار افراد میں ونٹر پیکیج تقسیم کر رہی ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمن ، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان
دوست ملک چین کی عوام کوچائنیز کمیونسٹ پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،عاصمہ اسماعیل صدرآل پاکستان چائنیزاوورسیز یوتھ فیڈریشن