ن لیگ سعودی عرب کے رہنماؤں کی مریم نوازکو پارٹی کی سینئر نائب صدرو چیف آرگنائزر مقررہونے پر مبارکباد،شہبازشریف اور اسحاق ڈارکی انتھک کوششوں کو خراج تحسین
ملک اقتصادی بدحالی اور بدامنی کی لپیٹ میں، صورت حال یہی رہی تو خدانخواستہ کوئی بڑا سانحہ ہو سکتا ہے، سراج الحق