سوڈان کی مسلمان خاتون رہنما ,انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی بانی پروفیسر ڈاکٹر سعاد البدوی کی وفات پر سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین, جماعت اسلامی دردانہ صدیقی ,صدر انٹرنیشل مسلم ویمن یونین ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی اور دیگر خواتین رہنماؤں کی تعزیت
قائدا عظم کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہوکر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جاسکتا ہے: اسپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی