پھر کرم ہو گیا میں مدینے چلا ۔۔ سرفراز ا احمد کی عمرے کے دوران مدینے کی گلیوں میں نعت پڑھنے کی جذبات سے بھرپور ویڈیو نے سب کی آنکھیں نم کر دیں،