امریکی صدارتی انتخابات، چند مقامات پر تکنیکی مسائل، بیشتر ووٹنگ کا عمل ہموار، سافٹ ویئر خرابی سے بیلٹ اسکیننگ میں رکاوٹ پنسلوانیا کے جج کا پولنگ 2 گھنٹے اضافی کھولنے کا حکم