بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور کےلئے روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف بذریعہ ہیلی کاپٹرپشاور کےلئے روانہ ہوگئے ۔وزیراعظم سکیورٹی صورت حال سمیت اعلی سطح اجلاس کی صدرات کرینگے جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔وفاقی وزراء خواجہ آصف، رانا ثناء اللہ ،مریم اورنگزیب بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔
واضح رہے کہ پشاور میں پولیس لائن میں خودکش دھماکے سے 32 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے سے مسجد کا ایک حصہ بھی شہید ہوا ہے۔

پشاوردھماکے میں شہیدہونیوالے افراد کے نام سامنے آگئے ، ایک خاتون بھی شامل