بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ،8 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگاجس میں آٹھ نکاتی ایجنڈ امنظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں سیاسی ، معاشی اور امن وامان کی صورت حال پر غور ہوگا۔ کابینہ کو توانائی بچت پلان پر بریفنگ دی جائے گا۔اس کے علاوہ
موٹرسائیکل اوررکشہ والوں کو لوئر گریڈ پٹرول کی فراہمی اور اسلام آباد میں ویسٹ مینجمنٹ پلان کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔