بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان میں فی تولہ سونا مہنگا ہوگیا

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 94 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 66 ہزار 666 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 1810 ڈالر فی اونس ہے۔