ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ، ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا کراچی (کامرس ڈیسک) ڈالر ریٹ میں پھر اضافہ ہو گیا، 285 روپے 50 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر41 پیسے اضافے سے 285 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔