ڈالر کا یوٹرن، انٹربینک میں 7 روپے 26 پیسے سستا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر یوٹرن لیتے ہوئے 7 روپے 26پیسے سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر 7 روپے 26 پیسے کمی سے 277 روپے 85 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔