ااسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ترکی میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے 10 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں طے پایا کہ این ڈی ایم اے کی مدد سے 10 ارب روپے کا سامان خرید کر ترکی اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے بھجوایا جائے گا۔









