عمران خان وزیراعظم ہاوس سے روانہ ہوگئے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان وزیراعظم ہاوس سے روانہ ہوگئے۔ روانگی سے پہلے انہوں نے وزیر اعظم ہاؤس کے عملے سے ملاقات کی۔عمران خان وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالا روانہ ہوئے۔